• news

پنجاب اسمبلی کا اجلاس  21 نومبر کو ہو گا 


لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کے 42 ویں اجلاس کی آئندہ نشست سوموار 21 نومبر 2022ء دن 2 بجے ہوگی۔  قبل ازیں سپیکر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 28 نومبر 2022ء تک کیلئے ملتوی کیا تھا۔
اجلاس 

ای پیپر-دی نیشن