کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
ان ساحروں نے عرض کیاکہ اے موسیٰ! خواہ آپ ڈالتے اور یا ہم ہی ڈالیں؟o (موسیٰ علیہ السلام) نے فرمایا کہ تم ہی ڈالو،پس جب انہوں نے ڈالا تولوگوں کی نظر بندی کردی اور ان پر ہیبت غالب کردی اور ایک طرح کا بڑا جادودکھلایاo