• news

آرمی چیف کی تعیناتی‘ جس کا کام اس کو ساجھے‘ شجاعت 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چودھری شجاعت حسین نے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر تبصرہ کیا ہے۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کچھ سیاستدان آرمی چیف کی حمایت یا مخالفت میں بیان دے رہے ہیں انہیں یہ قول یاد رکھنا چاہئے۔ سچ تو یہ ہے جس کا کام اس کو ساجھے۔ لگتا ہے پسند کا آرمی چیف مقرر ہونے پر بندوق کی مہارت حاصل ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن