• news

ترکیہ سے 44 ہزار افغان مہاجرین کو نکال دیا گیا 


کابل (نوائے وقت رپورٹ) ترک حکام کی جانب سے 44 ہزار افغان مہاجرین کو ملک سے نکال دیا گیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان مہاجرین پر تشدد بھی کیا گیا۔
44 ہزار مہاجرین

ای پیپر-دی نیشن