• news

عمران خان میں عدم برداشت ختم ہو چکا ، مارو یا مر جاﺅ کی سیاست پر عمل پیرا :شہاب الدین 


کاہنہ (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءسابقہ ڈپٹی میئر راﺅ شہاب الدین نے کہا ہے کہ عمران خان میں عدم برداشت ختم ہو چکا ہے مارو یا مر جاﺅ کی سیاست پر عمل پیرا ہے۔ ملک میں افراتفری ،شدت پسندی کو پھیلانا پی ٹی آئی کا فطری عمل ہے۔ ایسے گھٹیا سیاسی طرز عمل کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی۔

ای پیپر-دی نیشن