• news

لعل شہباز قلندر کے مزار پر  حملے کا تھریٹ الرٹ جاری


کراچی (نیوز رپورٹر) لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر حملے کا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ آئی جی سندھ پولیس کے آفس سے ڈی آئی جی حیدر آباد اور ایس ایس پی جامشورو کو لیٹر ارسال کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیہون شریف‘ لعل شہباز قلندرؒ کے مزار سے متعلق سکیورٹی تھریٹ الرٹ ہے۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ لعل شہباز قلندر کے مزار پر دہشت گردی کا خدشہ ہے۔
تھریٹ الرٹ جاری

ای پیپر-دی نیشن