• news

ڈالر انٹر بنک میں مزید 50 پیسے مہنگا سونا 400  روپے تولہ سستا ہو گیا


کراچی (کامرس رپورٹر)  انٹربنک میں ڈالر 50 پیسے اضافہ کے ساتھ 223.17 روپے ہو گیا ۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 45 پیسے اضافہ کے ساتھ 229.95روپے ہوگئی ۔ فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 روپے اور 34   روپے کی کمی واقع ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن