• news

گھروں کی تین قطاروں اور 30 لوگوں پر مشتمل دنیا کا سب سے چھوٹا شہر


کروشیا (نیٹ  نیوز) دنیا کا سب سے چھوٹا شہر کروشیا میں ہے جہاں آبادی مشکل سے 27 سے 30 افراد پر مشتمل ہے۔ یہاں دو سڑکیں ہیں اور گھروں کی تین قطاریں موجود ہیں۔ کروشیا کے دارالحکومت زغرب سے ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر یہ شہر واقع ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن