• news

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری ہو گا۔ مختلف کمپنیوں کے گھی کی قیمت میں 7 سے 39 روپے فی کلو تک کمی کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن