• news

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

 O اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو حکم دیا کہ اپنا عصا ڈال دیجئے! سو عصا کا ڈالنا تھا کہ اس نے ان کے سارے بنے بنائے کھیل کو نگلنا شروع کیاO پس حق ظاہر ہو گیا اور انہوں نے جو کچھ بنایا تھا سب جاتا رہاO

ای پیپر-دی نیشن