• news

عظمیٰ بخاری، مریم اورنگزیب  مریم نواز کی خوشنودی کیلئے صبح  شام جھوٹ بولتی ہیں: سیمی بخاری 


لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہا ہے کہ عظمی بخاری اور مریم اورنگزیب کا صرف ایک ہی کام ہے قوم کے سامنے مریم نواز کی خوشنودی کے لیے صبح و شام جھوٹ بولنا ہے مریم اورنگزیب اور عظمی بخاری کی مسلسل عمران خان پر جھوٹی بہتان تراشی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں نون لیگیوں کے اعصاب پر عمران خان صرف سوار ہے بلکہ ان کو رات کو عمران خان کے ڈرا¶نے خواب آتے ہیں ڈگی سرکار آخری سانسیں لے رہی ہے ملک ڈیفالٹ ہونے کے دہانے پر پہنچ چکا ہے امپورٹڈ حکومت اپنی سیاہ ترین کارکردگی کی وجہ سے ہر محاذ پر بری طرح ناکام ہو چکی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن