برطانوی وزیراعظم کا دورہ یوکرائن، صدر زیلنسکی سے ملاقات
کیف (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے دورہ یوکرائن میں یوکرائنی صدر زیلنسکی سے کیف میں ملاقات کی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرائنی صدر نے کہا کہ وزیراعظم رشی سونک سے دو طرفہ امور پر بات چیت ہوئی۔ رشی سونک سے عالمی و باہمی سلامتی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
برطانوی وزیراعظم