• news

بیرسٹر فہد قتل کیس، مدعی مقدمہ مجرموں کی سزاو¿ں میں اضافہ کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع 


اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) برطانوی شہری بیرسٹر فہد ملک قتل کیس میں مدعی مقدمہ نے مجرمان کی سزاو¿ں میں اضافہ کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ مدعی مقدمہ ملک طارق ایوب نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل میں ملزموں کی سزائیں بڑھانے کی استدعا کی ہے۔
بیرسٹر فہد قتل کیس

ای پیپر-دی نیشن