بلاول کا سید افضل حیدر ایڈووکیٹ کے انتقال پر افسوس
سلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی پی پی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا معروف ماہرِ قانون سید افضل حیدر ایڈووکیٹ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ،ایک بیان میں انہوں نے کہا سید افضل حیدر ایڈووکیٹ کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا، وہ ایک بھادر اور اصول پسند انسان تھے۔