• news

عمران کی جان کو دشمن ملکوں کی ایجنسیوں سے خطرہ ہے : رانا ثنا 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اﷲ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جان کو دشمن ملکوں کی ایجنسیوں سے خطرہ ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام کو انٹرویو کے دوران رانا ثناء اﷲ کا کہنا تھا کہ عمران خان پہلے ہی حکومت اور سیکیورٹی اداروں پر الزامات لگا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  اس صورتحال میں ملک دشمن فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن