• news

برائلر گوشت 402روپے کلو  انڈے 261روپے درجن 


لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میںپرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 12روپے کمی سے402روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے کمی سے268روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 261 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن