وکلاء کی فلاح کیلئے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے: عمر حیات بھٹی
شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)معروف ماہر قانون وامیدوار صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن عمر حیات بھٹی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وکلاء کی فلاح و بہبود کی خاطر مربوط اقدامات کی ضرورت ہے جس کے پیش نظر اپنے انتخابی منشور میں اس پر خصوصی توجہ دی ہے اوراولین ترجیح قرار دیا ہے کالے کوٹ کا تقدس بحال کیا جائے گا ۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے انتخابی مہم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر عظمت حسین سندھوایڈووکیٹ، چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ، عمران صفدر گجر ایڈووکیٹ، سید ضعیم علی بخاری ایڈووکیٹ، امجد علی گجرایڈووکیٹ، صباحت شبیر ترابی ایڈووکیٹ، عثمان معراج گجر ایڈووکیٹ ، زبیر ڈوگرایڈووکیٹ ، اعجاز رسول ہنجراایڈووکیٹ،عثمان معراج گجرایڈووکیٹ، وقاص ڈوگرایڈووکیٹ، شہباز ڈھلوں ایڈووکیٹ، پرویز سلطان گجرایڈووکیٹ، بشارت علی وٹوایڈووکیٹ، مسلم رضا ورک ایڈووکیٹ، عمر گجرایڈووکیٹ، ثقلین عباس گورایہ ایڈووکیٹ، حافظ عظیم ایڈووکیٹ، عمراللہ وٹوایڈووکیٹ، دانیال ڈوگرایڈووکیٹ ، ملک انوارایڈووکیٹ، میڈم ریحانہ گھمن ایڈووکیٹ، میڈم عظمیٰ ضیاء ایڈووکیٹ،میڈم ثروت ناہیدایڈووکیٹ، ملک جاوید کھوکھرایڈووکیٹ، سید وقار عباس کاظمی ایڈووکیٹ، مسلم رضا ورک ایڈووکیٹ، و دیگر ارکان بار کونسل موجود تھے۔