• news

آپریشن رجیم چینج، دہشت گردی واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہوا، فواد چودھری


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سینئر نائب صدر تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے آپریشن رجیم چینج کے نتیجے میں سات ماہ کے عرصہ میں دہشت گردی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہوا ہے قبائلی علاقوں میں جہاں سب سے زیادہ فوکس کرنا تھا وفاقی حکومت نے فنڈز ہی روک دئیے فواد چوہدری نے کہا کہ حکمران نیرو کی طرح بانسری بجانے میں مصروف ہیں اور تباہ حال معیشت اور گورننس اس ملک میں نئی تباہی لا رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن