• news

فرانسیسی صدر کو پھر تھپڑ پڑ گیا، ویڈیو وائرل

پیرس (نیٹ نیوز) فرانسیسی صدر میکرون کو ایک مرتبہ پھر تھپڑ پڑ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔  ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے فرانسیسی صدر میکرون کو خاتون تھپڑ مار رہی ہے۔ ٹویٹر پر ایک شہری نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا فرانسیسی صدر کو ون ورلڈ گورنمنٹ کی تجوید دینے پر یہ تھپڑ مارا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن