• news

انگلش ٹیم کے پاکستان آمد  سے قبل ابو ظہبی میں ڈیرے


لاہور ( سپورٹس رپورٹر) انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان آمد سے قبل ابو ظہبی میں موجود ہے،انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی اسلام آباد آمد27   نومبر کی صبح شیڈولڈ ہے جہاں پاکستان اور مہمان ٹیم کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی جس کا پہلا میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی سٹیڈیم میں شیڈولڈ ہے،پاکستان آمد سے قبل انگلش ٹیم ابو ظہبی میں موجود ہے جہاں انگلش سکواڈ کے کھلاڑی ابوظہبی میں گراں پری بھی دیکھنے گئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن