• news

پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز  کا احتجاج، او پی ڈیز بند


 اسلام آباد(آئی این پی )  پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ایک مرتبہ پھر احتجاج کرتے ہوئے آج تمام او پی ڈیز بند کر دیں۔ ڈاکٹر سمیت دیگر عملہ ایڈمن کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرو رہا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جب تک بل کی منظوری نہیں ہوتی احتجاج جاری رکھیں گے۔ 
احتجاج اور او پی ڈیز بند ہونے سے سینکڑوں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن