برائلر گوشت 402روپے کلو انڈے 265روپے درجن
لاہور( کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 402روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 268روپے پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک ہی روز میں 12روپے اضافے سے265روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔