فیفا ورلڈکپ: تیونس‘ ڈنمارک پولینڈ ‘میکسیکو کے میچ برابر
لاہور(سپورٹس رپورٹر) قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں گروپ ڈی میں ڈنمارک اور تیونس کے درمیان کھیلا گیا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا اور دونوں ٹیموں کے حصے میں ایک ایک پوائنٹ آیا۔گروپ سی میں پولینڈ اور میکسیکو کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا ۔