• news

مشاورتی اجلاس کا علم نہ شرکت کی دعوت ملی: عوامی نیشنل پارٹی 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اہم مشاورتی اجلاس میں شریک نہیں تھے۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اجلاس سے لاعلمی کا اظہار کر دیا ہے۔ سیکرٹری اطلاعات اے این پی نے کہا کہ کہیں اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن