• news

متعدد ٹریفک سیکٹرز انچارجز کو وارننگ‘تجاوزات نہ ہٹانے والوں کیخلاف مقدمات کا حکم


لاہور(نامہ نگار)سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اسد ملہی نے مختلف ٹریفک سیکٹرز کا دورہ کیا اور متعدد ٹریفک انچارجز کو وارننگ یتے ہوئے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکلسٹ اوربھکاریوں کےخلاف کارروائی کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ تجاوزات نہ ہٹانے والوںکےخلاف مقدمات درج کروائے جائیں۔

ای پیپر-دی نیشن