• news

مظلوم عوام کو مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی: منظور علی گیلانی 


 لاہور(سپیشل رپورٹر)استقلال پارٹی کے سربراہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز موومنٹ سید منظور علی گیلانی ایڈووکیٹ سندھ کے دانشور خادم حسین سومرو کی کتاب ”جی ایم سید اور داستان محبت“کی تقریب رونمائی سے صدارتی خطاب کر تے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مظلوم عوام کو مشترکہ جدوجہد کرنا ہو گی 


جی ایم سید سندھ مسلم لیگ کے صدرر ہے لیکن بوجوہ مسلم لیگ سے علیحدگی اختیار کرنے کے باوجود سندھ اسمبلی میں پاکستان میں شمولیت کی قرارداد پیش کر کے منظور کروائی جی ایم سید ایک سیاستدان کے ساتھ روحانی شخصیت بھی تھے۔

ای پیپر-دی نیشن