بہت جلد عمران کی طرف سے این آر او کی درخواست آنے والی ہے:شرجیل میمن
کراچی (اے پی پی)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بہت جلد عمران نیازی کی طرف سے معافی کی درخواست آنے والی ہے۔ لانگ مارچ کی تاریخی ناکامی کے بعد عمران بہت جلد فیس سیونگ کی درخواست بھی کر سکتے ہیں ۔
، جس کے بعد عمران 26 تاریخ کا پروگرام جعلی علالت کی وجہ سے ملتوی کرنے کا بھی سوچ سکتے ہیں۔