پاکستان میں تنازعات کا شکار فلم ’’جوائے لینڈ‘‘ ایک اور عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد
لاہور (نیٹ نیوز) فلم ’’جوائے لینڈ‘‘ کو ایک اور عالمی فلم فیسٹیول کیلئے نامزد کر دیا گیا۔ جوائے لینڈ کو امریکہ میں ہونے والے سالانہ فلم انڈیپنڈنٹ سپرٹ ایوارڈ میں ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیا گیا۔
نامزد