گجرات: توہین رسالت کے مجرم کو سزائے موت کا حکم
گجرات (نامہ نگار) توہین رسالت کے ملزم کو سزائے موت کا حکم دے دیا گیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کھاریاں امیر مختار گوندل نے تھانہ ڈنگہ کے توہین رسالت کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شہزاد سکنہ ڈنگہ کو سزائے موت سنا دی۔
استغاثہ کے مطابق ملزم نے13جولائی 2017ء میں توہین رسالت کی تھی۔
سزائے موت