• news

برائلر گوشت422روپے کلو انڈے 268روپے درجن 


لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر  مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے422روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے281روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سے268روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن