• news

ایشیئن انفراسٹرکچر  بنک سے منگل کو 50 کروڑ ڈالر آ جائیں گے، گورنر سٹیٹ بنک 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ قرض ادائیگی وقت پر کی جائے گی چاہئے وہ تجارتی قرضے ہوں یا دیگر۔ نومبر میں 1.8 ارب روپے ڈالر کے قرضے ادا کئے گئے یورو بانڈ کی ادائیگی شیڈول سے 3 دن پہلے 2 دسمبر کو دی جائے گی ایشیئن انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بنک سے 50 کروڑ ڈالر منگل کو آجائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن