• news

صدر‘ زرداری‘بلاول بھٹو‘ گورنر سندھ‘ سپیکر قومی اسمبلی‘ چیئرمین سینٹ‘ وفاقی وزراء کا  اسماعیل تارا کے انتقال پر اظہار افسوس


اسلام آباد+ کراچی (این این آئی + خبر نگار خصوصی + نامہ گار+نمائندہ خصوصی) صدر مملکت عارف علوی‘سابق صدرآصف زرداری‘بلاول بھٹو‘ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری و سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف‘ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی‘ وفاقی وزیر  اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب‘ وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق و دیگر افراد نے معروف کامیڈین اسماعیل تارا کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور اپنے بیان میں کہا کہ اسماعیل تارا کی فنی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن