• news

برازیل: 2 سکولوں میں فائرنگ  سے 4 افراد ہلاک، گیارہ زخمی 


ساؤپالو (نوائے وقت رپورٹ) برازیل کی ریاست الیپی ریٹو سانتو کے دو سکولوں میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک، گیارہ زخمی ہو گئے۔ ایک نوجوان حملہ آور نے دو سکولوں میں فائرنگ کی۔
برازیل 

ای پیپر-دی نیشن