• news

بار الیکشن، رحمت لاءایسوسی ایٹس کا رانا انتظار کی حمایت کا اعلان


لاہور (نیوز رپورٹر) رحمت لاءایسوسی ایٹس نے ائندہ الیکشن کیلئے ہائیکورٹ کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا۔ رحمت لاءایسوسی ایٹس کے بانی ایڈووکیٹ جاوید اقبال قریشی، ایڈووکیٹ شاہد اقبال قریشی اور ایڈووکیٹ پرویز آفتاب ہنجرا نے اشتیاق اے خان، رانا انتظار کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے بیجز لگا دیئے۔ تقریب میں سابق جنرل سیکرٹری لاہور بار ریحان احمد خان، محسن شاکر، عرفان نمبردار، وقاص سندھو، میاں عبدالمعیز، کاشف سمیت دیگر وکلاءبھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن