• news

مستنصر حسین تارڑ دل کی تکلیف  باعث ہسپتال منتقل


 لاہور( نوائے و قت رپورٹ) مشہور ٹی وی میزبان مستنصر حسین تارڑ کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق مستنصر حسین تارڈ کو سی سی یو میں رکھا گیا ہے،مستنصر حسین تارڈ کی جلد صحتیابی کیلئے ان کی اہلیہ نے قوم سے دعاو¿ں کی اپیل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن