2 دن بعد ٹنڈو جام میں عمران سے بڑا جلسہ کر کے دکھاو¿ں گا: شرجیل میمن
کراچی (نیٹ نیوز) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کے جلسے سے بڑا عوامی جلسہ اپنے حلقے میں کر کے دکھاو¿ں گا۔ ’عمران نیازی کا شو ناکام رہا کیونکہ دعوے کے مطابق لوگوں نے شرکت نہیں کی‘۔ میں اگلے دو روز میں اپنے حلقے ٹنڈو جام میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کروں گا جو عمران خان کے جلسے سے بڑا جلسہ ہو گا۔
شرجیل