• news

 انڈسٹری کی بحالی کسی ایک  فرد کی ذمہ داری نہیں: میرا


لاہور (کلچرل رپورٹر )نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کسی ایک فرد کی ذمے داری نہیں بلکہ سب کو مل کر اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، فلم انڈسٹری میں جو چند ایک ہدایتکار موجود ہیں ان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ کراچی کے نوجوان ہدایتکاروں نے کامیاب فلمیں بنا کر ثابت کر دیا ہے کہ اگر آپ اچھی فلم بنائی جائیں تو فلم بین بھی اس کو دیکھنے کےلئے ضرور آئیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن