• news

الیکٹرک آرک فرنس کی تنصیب کا کام تیز 


لاہور (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر الیکٹرک آرک فرنس کی تنصیب کا کام تیز کر دیا گیا ۔مغلپورہ ورکشاپ میں فرنس کی 75 فیصد فاو¿نڈیشن مکمل کر لیا گیا ۔31 جنوری 2023 تک فرنس ٹیسٹنگ کے لیے تیار کی جائےگی ۔الیکٹرک آرک فرنس چلنے سے سٹیل شاپ کی پیداوار میں اضافہ اور کوالٹی میں بہتری آئے گی۔

ای پیپر-دی نیشن