• news

محسن داوڑ کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر تاجکستان جاتے ہوئے روک دیا گیا


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر تاجکستان جاتے ہوئے روک دیا گیا۔ محسن داوڑ کا نام ای سی ایل میں شامل ہے۔ محسن داوڑ کا کہنا تھا کہ کائونٹر پر پہنچا تو بتایاگیا کہ نام ای سی ایل میں ہے۔ میں نے بتایا کہ کابینہ نے میرا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے۔ مجھے بتایا گیا کہ فون آیا ہے کہ مجھے نہیں جانے دینا۔

ای پیپر-دی نیشن