• news

سٹیٹ بنک  گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگیوں کو روکنے کے الزامات کو مسترد کرتا ہے: اسحاق ڈار


اسلام آباد (خبر نگار) اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سٹیٹ بنک گوگل کو کی جانے  والی بعض ادائیگیوں کو روکنے کے الزامات کو مسترد کرتا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں وزیرخزانہ نے کہا کہ سٹیٹ بنک گوگل کو  کی جانے والی بعض ادائیگیوں کے روکنے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن