• news

برائلر گوشت 419روپے کلو  انڈے 271روپے درجن 



لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے  گوشت کی قیمت3روپے کمی سے419روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت2روپے کمی سے279روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے271روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن