• news

فیصل آباد:بیسن سمیت  مختلف دالوں کی قیمتوں میں کمی 



فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) ضلعی انتظامیہ نے بیسن سمیت مختلف دالوں کی تھوک وپرچون قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی کردی ہے۔ اس ضمن میں تھوک وپرچون فروشوں،دکانداروں وصارفین کی موجودگی میں ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ کی ہدایات پر منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران مختلف اشیائے ضروریہ کی موجودہ بازاری قیمتوں اور ان کی دستیابی کے نرخوں کے اتارچڑھاؤ کاجائزہ لیتے ہوئے متفقہ طورپر عام مارکیٹوں کے لئے مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتیں نئے سرے سے مقرر کی گئیں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن