سین احمد مدنی کے جواب میں
یہ اسلام ہی تھا جس نے بنی نوع انسان کو سب سے پہلے یہ پیغام دیاکہ دین نہ قومی ہے نہ نسلی، نہ انفرادی ہے نہ پرائیویٹ بلکہ خالصتاً انسانی ہے اور اس کا مقصد باوجود تمام امتیازات کے، عالم بشریت کو متحد و منظم کرناہے۔
(حسین احمد مدنی کے جواب میں)