• news

ہزاروں سال بعد دوبارہ  زندہ ہونے والا وائرس


مارسے (نیٹ نیوز) سائبیریا کے پرمافروسٹ سے پایا جانے والا 48 ہزار 500 سال قدیم وائرس احیا پانے والے وائرس میں اب تک کا سب سے پْرانا وائرس بن گیا ہے۔ یہ وائرس برف میں جمے ان سات اقسام کے وائرسز میں سے ایک ہے جو ہزاروں سال بعد دوبارہ زندہ ہوئے ہیں۔ ان میں سب سے کم عمر وائرس 27 ہزار سال سے جما ہوا ہے جبکہ پینڈورا وائرس ییڈوما نامی سب سے قدیم وائرس 48 ہزار 500 سال سے جما ہوا ہے۔
وائرس

ای پیپر-دی نیشن