کنٹینرز ٹرین، مال بردار بوگیوں کے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (نمائندہ نوائے) پاکستان ریلوے نے کنٹینرز ٹرین، مال بردار بوگیوں کے کرایوں میں 10 سے 23 ہزار روپے تک کمی کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن سے ملتان، پشاور، راولپنڈی اور لاہور سمیت تمام شہروں کے درمیان کنٹینرز اور مال بردار بوگیوں کے کرایوں میں اطلاق نافذ ہو گیا۔
کمی