• news

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سپیشل کورٹ لاہور ابو الحسنات ذوالقرنین کا اسلام آباد جوڈیشل سروس میں تبادلہ 


لاہور(سپیشل رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سپیشل کورٹ لاہور ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کا تبادلہ اسلام آباد جوڈیشل سروس میں کردیا ہے  ۔اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن