• news

گوجرہ: اوباش نے 7 سالہ  بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا 


 گوجرہ (نمائندہ نوائے وقت) اوباش نے 7سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ نواحی چک نمبر 298ج ب کے آکاش نے  میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیا کہ اس کا 7سالہ بھائی زین علوی گھر سے قریبی دکان پر چیز لینے گیا جہاں نبیل زمان اسے ورغلا پھسلاکر قریب ہی ایک مکان میں لے گیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

 اور موقع سے فرار ہو گیا۔ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن