شرعی عدالت میں ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء کے خلاف مقدمات کی سماعت آج ہو گی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی شرعی عدالت میں ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018ء کے خلاف دائر مقدمات کی سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین ایم شیخ پر مشتمل دو رکنی بنچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔