• news

اسلام آباد، پولیس کی گاڑی کی ٹکر سے ماں بیٹی جاں بحق، بچی شدید زخمی


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ آئی نائن کے علاقے سرینگر ہائی وے پر پولیس کی گاڑی کی ٹکر لگنے سے ماں بیٹی جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک بچی شدید زخمی ہوگئی۔
بیٹی جاں بحق

ای پیپر-دی نیشن