یوسف سلیم چشتی سے ملاقات
خودی کی تربیت میں پہلا مرحلہ اطاعت ہے اسی لیے اسلام کے معنی ہیں احکام شرع کی بلاچون و چرا اطاعت کرنی۔ جب انسان احکام شرع کی اطاعت کرتا ہے تو اس میں اختیار کا رنگ پیدا ہو جاتا ہے، یعنی وہ صاحب اقتدار ہو جاتا ہے۔ حقیقی آزادی (حریت) احکام الٰہی کی تعمیل سے پیدا ہوتی ہے۔
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبال کا اظہار خیال)